• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, October 23, 2014

    داعش میں شامل بحرینی دہشتگرد شام کے علاقے دیر الزور میں ہلاک۔

    داعش میں شامل بحرینی دہشتگرد شام کے علاقے دیر الزور  میں ہلاک۔


    دہشتگرد تنظیم داعش میں شامل ایک بحرینی شہری ابومعتصم شام کے مشرقی علاقے دیرالزور کے ایک معرکے میں ہلاک ہو گیا ، بحرینی حکومت نے اس خبر کی تصدیق کی ہے ، اور ان کا کہنا ہے کہ ہمارے 100 سے زائد شہری  جن میں بحرینی فوجی بھی تھے داعش میں شامل ہو ئے ہیں ۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: داعش میں شامل بحرینی دہشتگرد شام کے علاقے دیر الزور میں ہلاک۔ Rating: 5 Reviewed By: aliusman
    Scroll to Top