• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, October 23, 2014

    اردن سے بہتر ہمسائیہ نہیں مل سکتا ۔۔اسرائیل

    اسرائیل کے سابق سفیر ڈینٹل نوو نے کہا ہے کہ اسرائیل کو اردن سے بہتر پڑوسی نہیں مل سکتا،اور انھوں نے دونوں ملکوں کے درمیان سٹریٹجک کے تعاون پر زور دیا۔ادھر شاہ عبداللہ نے کہا ہے کہ اسرائیل کی طرف سے جاری مسجد اقصی کی بے حرمتی پر اردن کی عوام میں شدید غصہ پایا جاتا ہے ۔اسرائیل ایسی حرکتوں سے باز رہے۔

























    http://www.assabeel.net/local/item/70894

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: اردن سے بہتر ہمسائیہ نہیں مل سکتا ۔۔اسرائیل Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top