• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, October 23, 2014

    اقوام متحدہ نے بحرین گورنمنٹ کے نیوز چینلز کے جھوٹ کو بے نقاب کر دیا ۔


    اقوام متحدہ کے سربراہ بان کی مون نے بحرین کے بادشاہ حمد بن عیسیٰ کو ایک خط لکھا جس میں  یہ پیغام دیا ہے کہ 



    بحرینی حکومت  اپنے تمام حکومتی چینلز اور اخباروں پر یہ بیان دے کہ بحرین کے بادشاہ کو اقوام متحدہ کی طرف سے خط آیا ہے جس میں   انتخابات کروانے کی درخواست کی ہے ، اور اس خبر کو مین صفحے پر شائع کرنے کی درخواست کی ہے ،  اور بان کی مون نے کہا ہے کہ تمام سیاسی پارٹیوں کو انتحابات میں شرکت کرنے چاہیے ۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: اقوام متحدہ نے بحرین گورنمنٹ کے نیوز چینلز کے جھوٹ کو بے نقاب کر دیا ۔ Rating: 5 Reviewed By: aliusman
    Scroll to Top