• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, October 23, 2014

    اسرائیل نے 20 سال گزرنے کے باوجود بھی معاہدہ عریبہ پر عمل درامد نہیں کیا۔۔اردن

    اردن نے کہا ہے کہ 20 سال گزرنے کے باوجود بھی اسرائیل نے معاہدے پر عمل درامد نہیں کیا ،اور وہ اردن کے اندر اقتصادی اور سیاسی عمل دخل چاہتا ہے۔ اور اسرائیل آج بھی فلسطینیوں پر ظلم کر رہا ہے اور ان کی آبادیوں کو نشانہ بنا رہا ہے اور باربار مشرق وسطی کا نقشہ تبدیل کرنے کی  باتیں کرتا ہے



                                             http://www.assabeel.net/local/item/70900-


    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: اسرائیل نے 20 سال گزرنے کے باوجود بھی معاہدہ عریبہ پر عمل درامد نہیں کیا۔۔اردن Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top