اردن کے شہر اربد کے شمال میں کھانوالی اشیاء کی دکانوں سے اسمگل شدہ اسلحہ اور سگریٹ برامد۔ سگریٹ کی ایک بڑی مقدار کے علاوہ70 ہزار راونڈ بی ایم پی اور خودکار یتھیار،پسٹل،شکاری ہتھیار اور روشنی پھیلانے والے ہتھیار شامل ہیں
http://www.assabeel.net/local/item/70898
0 comments:
Post a Comment