• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, October 23, 2014

    اردن کے اندر تیونس کے سفیر نے کہا ہے کہ تیونس میں ہونے والے انتخابات اہمیت کے حامل ہیں۔

    اردن کے اندر موجود تیونس کے سفیر نے کہا ہے کہ اتوار والے دن ہونے والے پارلیمانی انتخابات  بہت اہمیت کے حامل ہیں ۔اس وجہ سے ہمیں اردن  کے ساتھ ایک روڈمیپ مل جائے گا اور ہم ایک دوسرے کے ساتھ کھل کے کام کر سکیں گے،کیوں کہ انتخابات کے بعد ایک مضبوط حکومت آنے والی ہے۔تیونس کت اندر اتوار والے دن 217 پارلیمانی سیٹوں کے کیے انتخآبات ہو رہے ہیں،جس میں ملک سے باہر رہنے والے باشندے بھی ووٹ دال سکیں گے۔




                                                          http://alarabalyawm.net/?p=400256

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: اردن کے اندر تیونس کے سفیر نے کہا ہے کہ تیونس میں ہونے والے انتخابات اہمیت کے حامل ہیں۔ Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top