• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, October 23, 2014

    مصر کی سرحد پر فائرنگ، تین صہیونی فوجی ہلاک

    مصر کی سرحد پر فائرنگ، تین صہیونی فوجی ہلاک 


    فلسطین الیوم نیوز ایجنسی  کی رپورٹ کے مطابق مصر کی سرحد کے قریب جبل خریف کے علاقے میں صیہونی فوجیوں کی ایک گشتی گاڑی پر مسلح گروہ کے حملے میں تین صیہونی فوجی زخمی ہوگئے جن میں ایک افسر بھی شامل ہے۔ دوسری جانب مصر کے ایک سیکیورٹی ذریعے نے صیہونی فوجیوں کی اس گشتی گاڑی پر حملے کا ذمہ دار، بیت المقدس نامی ایک تکفیری گروہ کو قرار دیا ہے۔ واضح رہے کہ یہ گروہ ابتک مصری فوج اور پولیس کے خلاف، کئی بار حملے کرچکا ہے۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: مصر کی سرحد پر فائرنگ، تین صہیونی فوجی ہلاک Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top