• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Thursday, October 23, 2014

    فیس بک پر حکومت کے خلاف اشتعال، مصری خاتون گرفتار

    فیس بک پر حکومت کے خلاف اشتعال، مصری خاتون گرفتار


    مصر میں ایک اخوان المسلمون کی حامی خاتون کو فیس بک کے ذریعے مبینہ اشتعال پھیلانے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ 
    بتایا گیا ہے کہ اخوانی خاتون نے سوشل میڈیا کے ذریعے پولیس اور فوج کے خلاف اشتعال پھیلانے کی کوشش کی تھی۔
    گرفتار کی گئی مصری خاتون ''انقلابی اتحاد ''کے نام سے فیس بک کا پیج بنائے ہوئے تھی۔ جس میں مبینہ طور پر مصری حکومت کے انفراسٹرکچر، بشمول بنکوں، پویس کی گاڑیوں، اور دوسری سرکاری املاک کو نشانہ بنانے کے لیے اکسایا جا رہا تھا۔
    خبر رساں ادارے "مینا" کے مطابق 35 سالہ مصری خاتون نے اعتراف کیا ہے کہ وہ اخوان المسلمون کی حامی ہے اور ترکی میں موجود اخوان کے ارکان کے ساتھ رابطے میں ہے۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: فیس بک پر حکومت کے خلاف اشتعال، مصری خاتون گرفتار Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top