• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, October 21, 2014

    اسرائیل نے اگلے سال کے لئیے اپنی خارجہ پالیسی میں ترجیحات کا تعین کر دیا ۔

    اسرائیل کے وزیر خارجہ افیغدور فیلدمان نے خفیہ دستاویزات دنیا میں تمام اسرائیلی سفیروں کو بھیج دیں ہیں اور ان کا اطلاق ۲۰۱۵  میں ہو گا ۔
    اس دستاویزات میں اگلے سال کے دوران اہم مقاصد اور خارجہ تعلقات کو منظم کرنے کی ہدایات شامل ہیں ۔ 
    اور امریکہ کے ساتھ تعاون برقرار رکھنے کی بھی ہدایت کی ہے ۔



    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: اسرائیل نے اگلے سال کے لئیے اپنی خارجہ پالیسی میں ترجیحات کا تعین کر دیا ۔ Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top