حماس اور اسرائیل کے درمیان اس مہینے کی ۲۷ تاریخ کو مذاکرات ہونگے ۔
تحریک حماس کے رہنما موسی ابو مرزوق نے کہا ہے کہ اس مہینے کے آخر میں حماس اور اسرائیل کے درمیان مصر کے دار الحکومت القاہرہ میں مذاکرات ہونگے جس میں غزہ کی جنگ بندی کے بارے میں گفت و شنید ہو گی ۔
0 comments:
Post a Comment