• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, October 21, 2014

    نیتن یاہو اسرائیل میں قبل از وقت انتخابات کی راہ ہموار کر رہا ہے ۔

      اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو اسرائیل میں قبل از وقت انتخابات کی راہ ہموار کر رہا ہے ۔ وئی ویب سائٹ کے مطابق اسرائیلی سیاسی اور غیر سیاسی رہنماوں کا کہنا ہے کہ نیتن یاہو کا راہبوں کو ملنا اس چیز کی طرف اشارہ کر رہا ہے کہ وہ وقت سے پہلے انتخابات کی راہ ہموار کر رہا ہے ۔
    اگر اسرائیل میں وقت سے پہلے انتخابات ہوے تو اس پر بجٹ کا بہت سارا حصہ خرچ ہو گا ۔



    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: نیتن یاہو اسرائیل میں قبل از وقت انتخابات کی راہ ہموار کر رہا ہے ۔ Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top