مصر : فسادی طلباء کا ازھر اور قاہرہ یونیورسٹی میں احتجاج
اور آتش بازی
نیوز ایجنسی کے مطابق مصر میں چند طلباء نے ازھر اور قاہرہ یونیورسٹی میں
حکومت کے خلاف احتجاج اوربعد میں آتش بازی بھی کی،اس کے بعد مصری وزیر تعلیم نے
ایک بیان جاری کیا کہ جو طالب علم کسی فسادی عمل میں شریک ہوا تو اس کو
یونیورسٹی کے کسی امتحان میں شرکت کی اجازت نہیں ہو گی اور اس طالب علم
کو یونیورسٹی سے نکال دیا جائے گا۔

0 comments:
Post a Comment