• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, October 21, 2014

    مصر خطے کے استحکام کو برقراررکھنے کی پوری کوشش کرے گا:سیسی

    مصر خطے  کے استحکام کو برقراررکھنے کی پوری کوشش کرے گا:سیسی


    مصری صدر عبدالفتاح سیسی نے کل عرب صحافیوں کی یونین سے ملاقات کے دوران اس بات کی وضاحت کی ہے کہ خطے کی صورتحال کو درست کرنے کے لیے ہمیں دانشور اقدامات کی ضرورت ہے اور مصر ان اقدامات کے لیے اپنی خدمات پیش کرنے کو تیار ہے،انہوں نے مزید کہا کہ صحافیوں کو صورتحال کی درستگی کے لیے اہم کردار ادا کرنا ہو گا۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: مصر خطے کے استحکام کو برقراررکھنے کی پوری کوشش کرے گا:سیسی Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top