مصر : اسرائیلی کمپنی کا قدرتی گیس فراہمی کا اعلان
اسرائیلی کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ وہ مصر کو قدرتی گیس
فراہم کرے گی۔
حالانکہ مصر وہ ملک ہے جو 2012 سے پہلے اردن اور اسرائیل کو
قدرتی گیس فراہم کرتا تھا،اسی طرح اسرائیل ایک دہائی سے زیادہ عرصہ مصری قدرتی گیس
پر انحصار کرتا رہا ہے۔

0 comments:
Post a Comment