اردن میں کیے گئے ایک سروے کے مطابق اردن کے 12 فیصد لوگ امریکہ کے حامی ہیں۔اس کے علاوہ مصرکے اندر امریکی حامیوں کی تعداد 10 فیصد ہے۔لبنان کے اندرامریکی حامیوں کی تعداد42فیصد اور تیونس کے اندر 41 فیصد لوگ امریکی پالیسیوں کی حمایت کرتے ہیں۔اس کے علاوہ فلپائن میں کیے گے سروے کے مطابق 92 فیصد اور اسرائیل میں 84 فیصد لوگ امریکہ کے حامی ھیں۔
http://alarabalyawm.net/?p=400075

0 comments:
Post a Comment