• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, October 22, 2014

    مصر کا لیبیا میں اسلحے کی روک تھام کے لیے عالمی سطح پر مطالبہ

    مصر کا لیبیا میں اسلحے کی روک تھام  کے لیے عالمی سطح پر مطالبہ


    مصر کے وزیر خارجہ سامح شکری نے اس بات کی وضاحت کی ہے کہ مصری حکومت کو ایوان نمائندگان کی طرف سے اس بات کی حمایت حاصل ہے کہ مصر لیبیا کی حکومت کی حمایت جاری رکھے گا۔ اور انہوں نے اس بات پر بھی زور دیا ہے کہ مصر داعش کے خلاف بین الاقوامی اتحاد میں عسکری طور پر شامل نہیں ہوگا۔

    link
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: مصر کا لیبیا میں اسلحے کی روک تھام کے لیے عالمی سطح پر مطالبہ Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top