اس کی بہن زینب خواجہ کو جب بحرینی حکومت نے قید کیا تھا اس وقت وہ حمل کے آٹھویں مہینے
میں تھی ، اور جب اس کی بہن کو قید کیا
تواس نے کہا تھا کہ وہ اپنی رائے میں آزاد
ہے اور آزاد باپ کی آزاد بیٹی ہے ، اور
زینب نے کہا کہ اسکی بہن مریم نے بحرینی بادشاہ کی توہین کے نتیجے میں 7 سال قید
اور 10 ہزار بحرینی دینار بطور سزا دیے ۔
Wednesday, October 22, 2014
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)

0 comments:
Post a Comment