• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, October 22, 2014

    یہودی انتہا پسندوں کے ایک گروپ نے سخت سیکورٹی کے دوران مسجد اقصی پر دھاوا بول دیا ۔

    یہودی انتہا پسندوں کے ایک گروپ نے آج صبح سخت سیکورٹی کے باوجود مسجد اقصی پر دھاوا بول دیا ۔




    آج صبح یہودی انتہا پسندوں کے ایک گروپ نے نماز التلمودیہ کے بہانے مسجد اقصی کے مغربی دروازے پر دھاوا بول دیا ۔
    دھاوا بولنے والوں میں عورتوں کی اکثریت تھی ۔


    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: یہودی انتہا پسندوں کے ایک گروپ نے سخت سیکورٹی کے دوران مسجد اقصی پر دھاوا بول دیا ۔ Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top