• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, October 22, 2014

    مصر اور امریکہ کے درمیان داعش کے خلاف انٹیلی جنس معاھدہ

    مصر اور امریکہ کے درمیان داعش کے خلاف  انٹیلی جنس معاھدہ


    امریکی انتظامیہ کے ایک اہلکار نے اس بات کی وضاحت کی ہے کہ آنے والے وقت میں داعش کے خلاف  مصر اور امریکہ کے انٹیلی جنس تعاون کا مشاہدہ کیا جائے گا،  اس کے علاوہ مصری وزیر اعظم نے داعش کے خلاف جنگ میں امریکہ کی براہ راست فوجی امداد سے انکار کیا ہے۔



    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: مصر اور امریکہ کے درمیان داعش کے خلاف انٹیلی جنس معاھدہ Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top