• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, October 22, 2014

    مصر: دھماکہ خیز مواد برآمد اور تین پولیس افسران کا قاتل گرفتار

    مصر: دھماکہ خیز مواد برآمد اور تین پولیس افسران کا قاتل گرفتار


    اھرام نیوز رپورٹ کے مطابق مصر کے شہر عریش میں امن سکیورٹی فورسز نے کاروائی کے بعد دھماکہ خیز مواد کی ایک فیکٹری پر قبضہ کر لیا ہے،جہاں سے بھاری مقدار میں دھماکہ خیز مواد برآمد ہوا ہے، جس میں 360 گیس سلنڈر ہیں جو دھماکہ خیز عناصر میں استعمال ہوتے ہیں۔
    اسی طرح انہوں نے جیزہ کے علاقے سے ایک ایسے دہشتگرد کو گرفتار کیا ہے جو تین پولیس افسران کے قتل میں ملوث تھا۔


    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: مصر: دھماکہ خیز مواد برآمد اور تین پولیس افسران کا قاتل گرفتار Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top