• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, October 22, 2014

    ترکی : وزیر داخلہ افکان اعلیٰ قطر کے دورے پر

    ترکی :وزیر داخلہ افکان اعلیٰ قطر کے دورے پر


    وزیر داخلہ افکان  اعلیٰ قطر کے وزیر اعظم عبداللہ بن ناصر الثانی اور قطر کے امیر تمیم بن حماد بن خلیفہ الثانی سے ملاقات کریں گے۔ افکان اعلیٰ قطر میں  منعقد ہونے والے اندرونی سیکورٹی کے فیسٹویل میں بھی شرکت کریں گے۔

    افکان اعلیٰ اپنے دورے کے دائرہ کار میں دو طرفہ تعلقات ، دونوں ممالک کے محکمہ پولیس کے درمیان تعاون کو فروغ دینے پر بات چیت کی جانے کی توقع   ہے۔ 
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: ترکی : وزیر داخلہ افکان اعلیٰ قطر کے دورے پر Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top