• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, October 22, 2014

    داعش کے خلاف جدو جہد میں ترکی ہمارا پارٹنر ہے: امریکی ترجمان

     داعش کے خلاف جدو جہد میں ترکی ہمارا پارٹنر ہے: امریکی ترجمان

    متحدہ امریکہ کی وزارتِ خارجہ کی نائب ترجمان نے  کہا ہے کہ داعش دہشت گرد تنظیم کے خلاف جدو جہد میں مشترکہ مقاصد اور اسٹریٹیجی کے بارے میں ایک
     دوسرے کے ساتھ قریبی رابطہ قائم ہے۔ 
    انہوں نے کہا کہ ترکی اسٹریٹجیک پارٹنر اور اتحادی قوت کا ایک اہم رکن ہے۔ 


    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: داعش کے خلاف جدو جہد میں ترکی ہمارا پارٹنر ہے: امریکی ترجمان Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top