سعودی حکام نے قطر میں امریکی فوجیوں پر حملے کی منصوبہ بندی کا الزام لگانے والوں
کے خلاف قید کا حکم سنا دیا۔
قطر میں امریکی فوجیوں پر حملے کی منصوبہ بندی کی تہمت
لگانے والوں کے خلاف سعودی عدالت نے 18 ماہ
سے لیکر 30 سال تک کی قید کی سزا سنائی ہے ، جن کو قید کی سزا سنائی ہے ان
کا تعلق سعودی عرب ،افغانستان اور کویت سے ہے ، اور ان کی تعداد تقریبا 41 ہے ،
عدالت نے کویتی شہری کو 30 سال اور افغانی کو 5 سال جبکہ 11 سعودی شہریوں کو
18 ماہ سے 25 سال تک قید کی سزا سنائی ہے۔

0 comments:
Post a Comment