شامی فوج نے کہا ہے کہ اردن اور شامی فوج نے مل کر دہشت گردوں کو سرحدپار جانے سے روک دیا اورانکا حملہ ناکام بنادیا اور کہا کہ جو بھی دہشت گرد شامی حدود میں داخل ہوا اسکو فوج نے مار گرایااور شدید نقصان پہنچایا۔شامی فوج نے دہشت گردوں کو خبردار کیا ہے کہ اگر انھوں نےدوبارہ داخل ھونے کی کاشش کی اچھا نہیں ہو گا۔شامی فوج نے اردن کی فوج کی دہشت گردوں کو روکنے میں مدد پر تعریف کی۔
http://www.watancom.com/NewsDetails.aspx?PageID=54&NewsID=112911

0 comments:
Post a Comment