• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, October 21, 2014

    داعش مصری حدود کے قریب بھی نہیں آسکتی : مصری فوج

    داعش مصری حدود کے قریب بھی نہیں  آسکتی  : مصری فوج



    مصری فوجی ماہرین نے اس بات کا انکشاف کیا ہے کہ  عراقی فوج اور  اتحادی فورسز کے خلاف  داعش کی کاروائیوں کی قیادت  مرحوم صدام حسین کی فوج کے افسران کر رہے ہیں اور داعش کے پاس خود اتنی صلاحیت نہیں ہے، بلکہ  یہ تنظیم تدریب اور اسلحہ چلانے میں کمزور ہے اور ان کے پاس اتنی صلاحیت نہیں کہ وہ کسی ملک کی منظم فوج سے مقابلہ کر سکیں۔
    انہوں نے مزید کہا ہے کہ اس تنظیم نے صرف نفسیاتی جنگ میں برتری  حاصل کی اور اسی چیز نے ان کو مضبوط بنا دیا ہے۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: داعش مصری حدود کے قریب بھی نہیں آسکتی : مصری فوج Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top