• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, October 21, 2014

    مصری حکومت نے اپنے شہریوں کو لیبیا کی صورتحال سے خبردار کر دیا۔

    مصری حکومت نے اپنے شہریوں کو لیبیا کی صورتحال سے  خبردار کر دیا۔

    مصری وزیر خارجہ نے  ان ٹرک ڈرائیوروں سے مطالبہ کیا ہے جو  لیبیا میں سلوم  بندرگاہ کے ذریعے داخل ہوتے ہیں کہ وہ کسی بھی صورت میں تبروک شہر میں داخل نہ ہوں کیونکہ  وہاں امن و سلامتی کی صورتحال کو خطرہ ہے۔
    اور  مصری وزیر خارجہ کے ترجمان نے مزید کہا ہے کہ موجودہ صورتحال  میں لیبیا کی طرف سفر کرنے سے احتراز کیا جائے۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: مصری حکومت نے اپنے شہریوں کو لیبیا کی صورتحال سے خبردار کر دیا۔ Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top