• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, October 22, 2014

    اردن نے مقبوضہ فلسطین میں جاری اسرائیلی خلاف ورزیوں پر سلامی کونسل کو خبردار کیا ہے۔

    منگل کے روز اقوام متحدہ میں ہونے والے اجلاس کے اندر اردن نے مقبوضہ فلسطین میں ہونے والی اسرائیلی خلاف ورزیوں سے  سلامتی کونسل کو خبردار کیا ہے اور کہا ہے کہ اس وجہ سے امن کی کوششوں میں تعطل پیدا ہو سکتا ہے۔اور اسرائیل ک ان حرکتوں کی وجہ سے ہزاروں فلسطینیوں کی جانوں کو خطرہ ہے اور اس سے مشرق وسطی کے حالات مزید خراب ہوں گے۔

    صورة


    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: اردن نے مقبوضہ فلسطین میں جاری اسرائیلی خلاف ورزیوں پر سلامی کونسل کو خبردار کیا ہے۔ Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top