• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Wednesday, October 22, 2014

    حکومتی کالم نگاروں نے بحرینی انتخابات کے امیدواروں پر سخت تنقید کی ہے ۔


    بحرینی حکومت کے کالم نگاروں  نے ملک میں انتخابات پر تنقید کی ہے ،   

    ان میں سے ایک کالم نگار نے کہا ہے کہ یہ بحرین کے لیے  مضحکہ خیز بن گئے ہیں ، ایک اور نے کہا کہ ہم پتھر کے زمانے میں چلے گئے ہیں ،  اور ایک نے لکھا کہ  ملک میں جو کچھ ہو رہا ہے اسکی وجہ  حزب اختلاف کا انتخابات میں عدم شرکت ہے ۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: حکومتی کالم نگاروں نے بحرینی انتخابات کے امیدواروں پر سخت تنقید کی ہے ۔ Rating: 5 Reviewed By: aliusman
    Scroll to Top