اردن کی طرف سے ایک بیان جاری کیا
گیا ہے کہ اردن اور سعودیہ کے تعلقات
مثالی اور رول ماڈل ہیں۔انھوں نے کہا کہ دونوں ممالک کے تعلقات سے خطے میں
مثبت اثرات مرتب ہورہے ہیں۔اور علاقائی سلامتی
اور استحکام کے لیےدونوں ممالک کا کردار مثالی ہے
Saturday, April 2, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)

0 comments:
Post a Comment