• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Saturday, April 2, 2016

    شاہ عبداللہ ثانی کی جاپان اور ہالینڈ کے وزراء اعظم سے ملاقات


    اردن کے بادشاہ عبداللہ ثانی نے واشنگٹن میں نیوکلئیر سیکیورٹی اجلاس کے بعد جاپانی وزیر اعظم شینزوایبے اورہالینڈ کے وزیر اعظم مارک روٹ سے ملاقات کی۔ملاقات میں مشرق وسطی کی صورتحال خصوصا شام کے مسئلہ  اور مہاجرین کے مسائل پر بات چیت ہوئی۔ علاقائی اور بین الاقوامی  صورتحال کے علاوہ دہشت گردی کے خلاف  تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔


    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: شاہ عبداللہ ثانی کی جاپان اور ہالینڈ کے وزراء اعظم سے ملاقات Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top