• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Saturday, April 2, 2016

    غزہ میں کسی کو بدامنی پھیلانے کی اجازت نہیں دیں گے:ھنیہ



    حماس کے سیاسی شعبےکے نائب صدر اور سابق وزیراعظم اسماعیل ھنیہ نے کہا ہے کہ ان کی جماعت مصر کے ساتھ اچھے تعلقات کےقیام کی خواہش مند ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ حماس مصر کی سلامتی اور استحکام کی خواہاں ہےاور جماعت کی جو پالیسی دوسرے عرب ممالک کے حوالے سےہے وہی مصر کے حوالے سے بھی ہے۔ غزہ کی پٹی میں  جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے اسماعیل ھنیہ کا کہنا تھا کہ کسی کو غزہ کا امن خراب کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی ۔


    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: غزہ میں کسی کو بدامنی پھیلانے کی اجازت نہیں دیں گے:ھنیہ Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top