• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Saturday, April 2, 2016

    تحریک فتح کے بانی دحلان عما ن پہنچ گے


    اردنی اخبار (رای الیوم) نے دعوی کیا ہے کہ تحریک فتح کے بانی محمد دحلان چار سال کے بعد اردن پہنچ گئے ہیں۔وہ ایک نجی دورہ پر اردن آئے ہیں۔جہاں پر اردن اور فلسطین کے تعلقات پر تبادلہ کرنے کے علاوہ صدر محمود عباس کے بارے میں بھی بات چیت ہوگی۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: تحریک فتح کے بانی دحلان عما ن پہنچ گے Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top