• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Saturday, April 2, 2016

    اسرائیل کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ شدید زخمی


    اسرائیلی میڈیا  کی جانب سے جاری کردہ خبروں میں بتایا گیا ہے کہ جمعہ کے روز فلسطین کے ساحلی علاقے ’’ھشارون‘‘ کے مقام پر ایک مشاق طیارہ گر کرتباہ ہوگیا۔ طیارے میں سوار پائلٹ نے پیراشوٹ کی مدد سے اترنے کی کوشش کی۔ مگر اس دوران وہ گر کر شدید زخمی ہوگیا۔اسرائیل میں ا یک ہفتے کے دوران طیارہ حادثے کا یہ دوسرا واقعہ ہے

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: اسرائیل کا تربیتی طیارہ گر کر تباہ، پائلٹ شدید زخمی Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top