سری لنکا کی بحریہ نے
بحر ہند سے 10 ایرانیوں کو گرفتار کیا ہے جن سے 100 کلو گرام منشیات برآمد
ہوئی ہے ۔ سری لنکن بحریہ کے ترجمان نے بتایا ہے کہ گرفتار ہونے والوں سے لاکھوں
ڈالر برآمد ہوے ہیں ۔
Saturday, April 2, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)

0 comments:
Post a Comment