• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Saturday, April 2, 2016

    ایران جوہری معاہدے پر کار بند ہے : یوکیا امانو


    انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی  کے ڈائریکٹر جنرل یوکیا امانو نے کہا ہے کہ ایران  کی طرف سے لائے جانے والے اقدامات پر نظر رکھے ہوے ہیں  اور  ایران نے مشترکہ ایکشن پلان    کے دائرے میں  اپنے تمام وعدوں اور معاہدوں پر عمل کیا ہے ۔







    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: ایران جوہری معاہدے پر کار بند ہے : یوکیا امانو Rating: 5 Reviewed By: muhammad imran
    Scroll to Top