قطر کےنائب وزیر خارجہ مسٹر سلطان
بن سعدالمریخی نے روسی صدر کے خصوصی نمائندے اورنائب وزیر خارجہ مسٹر
میخائل سے ملاقات کی جس میں انہوں نے دونوں
ممالک کے درمیان دو طرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے اور مشترکہ اہم امور پر تبادلہ
خیال کیا.
Monday, April 4, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment