قطر کے وزیر اعظم اور وزیر داخلہ عبداللہ
بن ناصر بن خلیفہ آل ثانی نے سوڈان کے نائب صدر ڈاکٹر
ابراہیم محمود حامد کا استقبال کیا۔جس میں انہوں نے دونوں ممالک کے درمیان مختلف شعبوں
میں تعاون کو مزید مضبوط کرنے اور
مشترکہ علاقائی اور بین الاقوامی امور پر بات چیت کی۔
Monday, April 4, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment