• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Monday, April 4, 2016

    اسرائیلی دارالحکومت میں چاقو کے وار سے یہودی خاتون زخمی



    اسرائیل کے فوجی ریڈیو کی ایک خبر میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ دارالحکومت تل ابیب کے قریب ’’راس العین‘‘ کے مقام پر ایک چاقو حملے میں ایک اسرائیلی خاتون شدید زخمی ہوئی ہے۔ پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں جب کہ اسرائیلی پولیس نے الزام عائد کیا ہے کہ یہ حملہ ایک فلسطینی لڑکی کی جانب سے کیا گیا ہے۔



    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: اسرائیلی دارالحکومت میں چاقو کے وار سے یہودی خاتون زخمی Rating: 5 Reviewed By: Muhammad Yahya
    Scroll to Top