• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, April 19, 2016

    ایران،عرب تنازعہ :اردن نے تہران سے سفیر واپس بلا لیا


    اردن نےتہران میں متعین اپنے سفیر کو ایران کی عرب امور میں مداخلت کی وجہ سے واپس بلالیا ہے
    ایران اور سعودی عرب کے درمیان کشیدگی کے بعد پیدا ہونے والے بحران کی وجہ سے اردن آخری ملک ہے جس نے اپنے سفیر کو واپس بلایا ہے۔اس سے پہلے خلیج تعاون کونسل  کے پانچ رکن ممالک ایران کے ساتھ سفارتی تعلقات منقطع کرچکے ہیں اور اپنے سفیروں کو واپس بلا چکے ہیں۔


    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: ایران،عرب تنازعہ :اردن نے تہران سے سفیر واپس بلا لیا Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top