• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, April 19, 2016

    برطانوی ریڈکراس کا وفد عمان پہنچ گیا


    برطانوی ریڈکراس کا وفد عمان پہنچ گیاہے جہاں پر اردنی ریڈکراس کےصدر محمدمطلق نے ان کا اسقبال کیا۔ملاقات میں اردن کے اندر  انسانی بنیادوں پر شروع کیے گئےریڈکراس کے منصوبوں اور پراگرامز کا جائزہ لینے کے علاوہ شامی مہاجرین کے بارے میں بھی تبادلہ خیا ل کیا گیااور وفد کی طرف سے پناہ گزینوں کے معاملہ پراردن کے کردار کی تعریف کی گئی۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: برطانوی ریڈکراس کا وفد عمان پہنچ گیا Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top