فرانس کے صدرفرینکوئس ہالنڈ رسرکاری دورہ پر عمان پہنچ گئے ہیں،جہاں پر وہ
اردن کے بادشاہ عبداللہ ثانی سے ملاقات کریں گے۔ملاقات میں علاقائی اور بین
الاقوامی صورتحال پر تبادلہ خیال کے علاوہ دوونوں ممالک کے درمیان شراکت داری کو
مضبوط بنانے ۔علاقائی استحکام کو فروغ
دینےاور دہشت گردی کے خلاف جنگ پر بھی بات
چیت ہوگی۔
Tuesday, April 19, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)

0 comments:
Post a Comment