اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ امریکی
وزیر خارجہ جان کیری آج نیویارک میں ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سے ملاقات
کریں گے ، جس میں وہ علاقائی امور اور
شامی بحران کے خاتمے پر تبادلہ خیال کریں گے ۔
Tuesday, April 19, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)

0 comments:
Post a Comment