• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, April 19, 2016

    ایرانی مداخلت کے بغیر عراق اور شام کی حکومتیں ختم ہوجاتیں : کمال خرازی


    اسلامی جمہوریہ ایران  کی فارن  ریلیشنز کی اسٹر یٹجک کونسل کے سربراہ  کمال خرازی نے پیر کے روز تہران میں  فرانسیسی وزیر خارجہ  اوبر وڈرین سے ملاقات کے روران بات کرتے ہوے کہا ہے کہ   شام کا مستقبل شامی عوام کے ہاتھوں میں ہے، مزید   انہوں نے کہا ہے کہ اگر ایران کا تعاون اور ایرانی  فوجیوں کی مشاورت شام اور عراق میں نہ ہوتی تو  شام اور عراق کی حکومت ختم ہوجاتی ۔ 




    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: ایرانی مداخلت کے بغیر عراق اور شام کی حکومتیں ختم ہوجاتیں : کمال خرازی Rating: 5 Reviewed By: muhammad imran
    Scroll to Top