اسلامی جمہوریہ ایران کی اسلامی شوریٰ کونسل کے سربراہ علی لاریجانی نے شامی صدر بشار الاسد کو مبارکباد کا پیغام بھیجا ،جس میں انہوں نے شامی پارلیمانی انتخابات کی کامیابی پر مبارکباد دی ، مزید انہوں نے کہا ہے کہ ایران کی حکمت عملی شام کے ساتھ قریبی تعاون پر مبنی ہے ۔
ایران کی حکمت عملی شام کے ساتھ قریبی تعاون پر مبنی ہے : لاریجانی
اسلامی جمہوریہ ایران کی اسلامی شوریٰ کونسل کے سربراہ علی لاریجانی نے شامی صدر بشار الاسد کو مبارکباد کا پیغام بھیجا ،جس میں انہوں نے شامی پارلیمانی انتخابات کی کامیابی پر مبارکباد دی ، مزید انہوں نے کہا ہے کہ ایران کی حکمت عملی شام کے ساتھ قریبی تعاون پر مبنی ہے ۔

0 comments:
Post a Comment