اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے جرمنی اخبار کو انٹرویو دیتے ہوے کہا ہے کہ ایرانی عوام جوہری معاہدے کے نتائج دیکھنا چاہتی ہے ۔ مزید انہوں نے کہا ہے کہ امریکہ کو ایران کے ساتھ اقتصادی تعلقات میں بہتر لانے میں کسی قسم کی مشکلات نہیں ہیں ۔
ایرانی عوام جوہری معاہدے کے نتائج دیکھنا چاہتی ہے : ایرا نی وزیر خارجہ
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے جرمنی اخبار کو انٹرویو دیتے ہوے کہا ہے کہ ایرانی عوام جوہری معاہدے کے نتائج دیکھنا چاہتی ہے ۔ مزید انہوں نے کہا ہے کہ امریکہ کو ایران کے ساتھ اقتصادی تعلقات میں بہتر لانے میں کسی قسم کی مشکلات نہیں ہیں ۔

0 comments:
Post a Comment