ایرانی خبر رساں ایجنسی کے مطابق شام کے شمال جنوبی شہر حلب میں ایرانی قافلے پر حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں کئی ایرانی ہلاک ہوے ہیں ، اور اس قافلے میں ایران کے بریگیڈئیر جنرل فلاح زادہ شدید زخمی ہوے جن کو زخمی حالت میں ایران منتقل کردیا گیا ہے ۔
Tuesday, April 19, 2016
- Blogger Comments
- Facebook Comments
Subscribe to:
Post Comments (Atom)

0 comments:
Post a Comment