• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Tuesday, April 19, 2016

    تین ملین ڈالر ایران کے سپرد کردیے ہیں : کیری


    امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے اعلان کیا ہے کہ ایران کے ساتھ  جوہری معاہدے پر اتفاق ہونے کے بعد ایران کے منجمد اثاثوں میں سے 3 ملین ڈالر سپرد کردیے ہیں ، مزید انہوں نے وضاحت کرتے ہوے  کہا ہے کہ بعض ایرانی حکا م ان  منجمد اثاثوں کی تعداد 155ملین ڈالر بتائی ہے ،لیکن    ایران کے منجمد اثاثے صرف 55 ملین ڈالر پر مشتمل ہیں۔ 






    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: تین ملین ڈالر ایران کے سپرد کردیے ہیں : کیری Rating: 5 Reviewed By: muhammad imran
    Scroll to Top