• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Friday, April 1, 2016

    اردن اسلامی عسکری اتحاد کی حمایت کرتا ہے

    ۔

    اردن کی طرف سے اعلان کیاگیا ہے کہ ہم سعودی عرب کی قیادت میں دہشتگردی کے خلاف ہونے والے اسلامی اتحاد کی مکمل طور پر حمایت کرتے ہیں۔اور اردن شاہ عبداللہ ثانی کی قیادت میں دوستانہ ممالک کے ساتھ اپنے تعلقات مزید بڑھانا چاہتاہے۔
    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: اردن اسلامی عسکری اتحاد کی حمایت کرتا ہے Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top