• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Friday, April 1, 2016

    شاہ عبداللہ ثانی کی امریکی صدر سے ملاقات


    اردن کے بادشاہ عبداللہ ثانی نے واشنگٹن میں  امریکہ کے صدر باراک اوباما سے ملاقات کی۔ملاقات میں عبداللہ ثانی نے کہا کہ نیوکلیئر سمگلنگ کو روکنے کے لیے ایک کمیٹی تشکیل دینا ہوگی جو اس کام کو روکنے میں مدد کرے۔صدر اوباما کی طرف سے دیئے گئے عشائیہ میں تمام ممالک کے سربراہان موجود تھے۔

    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: شاہ عبداللہ ثانی کی امریکی صدر سے ملاقات Rating: 5 Reviewed By: Unknown
    Scroll to Top