• تازہ ترین

    تازہ ترین خبریں

    Friday, April 1, 2016

    انڈین جاسوس کے متعلق ایران سے بات چیت کریں گے : پاکستان


    اسلامی جمہوریہ پاکستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان نفیس زکریا  نے کہا ہے کہ ہم انڈین  جاسوس کے متعلق ایران سے بات کریں گے مزید انہوں نے کہا ہے کہ تہران نے اطمنان  ظاہر  کیا ہے کہ وہ پاکستان کے خلاف اپنی زمین استعمال نہیں ہونے دے گا ۔




    • Blogger Comments
    • Facebook Comments

    0 comments:

    Post a Comment

    Item Reviewed: انڈین جاسوس کے متعلق ایران سے بات چیت کریں گے : پاکستان Rating: 5 Reviewed By: muhammad imran
    Scroll to Top